دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: مرحومہ حاجیہ خانم شفیعی، کی نماز جنازہ حضرت حجت الاسلام و المسلمین حاج سید حسن خمینی نے ادا کی
انا للہ و انا الیہ راجعونمرحومہ حاجیہ خانم شفیعی، کی نماز جنازہ حضرت حجت الاسلام و المسلمین حاج سید حسن خمینی نے ادا کی
حضرت آیت اللہ العظمی صانعی کی اہلیہ، مرحومہ حاجیہ خانم شفیعی، کی تشیع جنازہ، 2012-11-28 بروز ہفتہ، مسجد امام حسن عسکری (ع) سے شروع ہوئی جو حرم میں اختتام پذیر ہوئی. مرحومہ کی نماز جنازہ حضرت حجت الاسلام و المسلمین حاج سید حسن خمینی نے حرم میں ادا کی. نماز کے بعد آپ کے جنازے کو قبرستان بہشت معصومہ کی طرف منتقل کیا گیا، جہاں پر تدفین کی آخری رسومات ادا کی گئیں.
آپ کی مجلس ترحیم اسی دن، نماز مغربین کے بعد، حسینیہ شہدا قم میں منعقد کی گئی.تاريخ: 2012/02/04 ويزيٹس: 9150