Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: انعکاس
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: حاج میر اسماعیل موسوی کی وفات پر آپ کا تعزیتی پیغام
حاج میر اسماعیل موسوی کی وفات پر آپ کا تعزیتی پیغام
بسمه تعالی

«إِنَّمَا يُوَفَّي الصَّابِرُونَ أَجْرَهُم بِغَيْرِ حِسَاب»
موسوی خامنہ خاندان کے بزرگ، جناب مرحوم حاج میر اسماعیل موسوی کی وفات کو آپ کے تمام فرزندان اور آپ کے نسبی اور سببی لواحقین، خاص طور پر آپ کے گرانقدر فرزند جناب میر حسین موسوی (دام عزہ) کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں اور یہاں پر ثامن الائمہ حضرت علی بن موسی الرضا (علیھما السلام) کی جوار سے اللہ تعالی کی خدمت میں دست بدعا ہیں کہ مرحوم کو اولیاء اللہ کے ساتھ محشور فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل اور اجر جزیل عنایت فرمائے۔
امید ہے تمام وہ لوگ جو عوامی حقوق کے حصول کے لئے کوشاں ہیں اور اس سلسلے میں صدمات جھیل رہے، خاص طور پر آپ کے فرزند ارجمند، غیر قانونی طور پر لگائی جانے والی نظر بندی سے آزاد ہو کر، اپنے انسانی حقوق سے بہرہ مند ہو سکیں۔

۳۰ مارچ ۲۰۱۱
مشہد مقدس، یوسف صانعی
تاريخ: 2011/03/30
ويزيٹس: 8351





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org