Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/saaorg/public_html/index.php:2) in /home/saaorg/public_html/index.php on line 6

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/saaorg/public_html/index.php:2) in /home/saaorg/public_html/index.php on line 7

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/saaorg/public_html/index.php:2) in /home/saaorg/public_html/inc/functions.php on line 421

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/saaorg/public_html/index.php:2) in /home/saaorg/public_html/inc/functions.php on line 424

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/saaorg/public_html/index.php:2) in /home/saaorg/public_html/inc/functions.php on line 437
Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: خرید و فروخت کا صیغہ

خرید و فروخت کا صیغہ مسئلہ ۴١٧. خرید و فروخت میں ضروری نہیں ہے صیغہ عربی میں پڑھا جائے مثلاً اگر بیچنے والا اردو میں کہے«ہم نے اس مال کو اس پیسہ کے عوض میں خروخت کیا»اور خریدار کہے «میں نے قبول کیا»تو معاملہ صحیح ہے لیکن بیچنے والے اور خریدار کے یہاں انشاء کا قصد ہونا چاہئے یعنی ان دونوں جملوں سے ان کا مقصود خرید و فروخت ہو.

مسئلہ ۴١٨. اگر معاملہ کے وقت صیغہ نہ پڑھیں لیکن بیچنے والا جو مال خریدار سے لے رہا ہے اس کے عوض اپنا مال اس کی ملکیت میں دیدے اور وہ اس کو قبول کر لے تو معاملہ صحیح ہے دونوں(قیمت اور مال کے)مالک ہو جائیں گے.

سوال ۴١٩. معاہدہ(اگریمنٹ)کے اعتبار کی شرعاً کیفیت کیا ہے؟کیا معاملہ انجام پانے کے لئے کفایت کرے گا؟
جواب: اگر معاہدہ کی صورت میں معاملہ انجام پائے اور قیمت وجنس معلوم ہو، معاملہ کے سارے شرائط بھی پائے جائیں اور اس میں کوئی دھوکہ یا لا علمی نہ ہو تو چونکہ خرید وفروخت پر عمل ہو گیا لہذا اس معاہدہ پر عمل ضروری ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان



Warning: mysql_fetch_array() expects parameter 1 to be resource, boolean given in /home/saaorg/public_html/inc/leftcolumn.php on line 17

Warning: mysql_fetch_array() expects parameter 1 to be resource, boolean given in /home/saaorg/public_html/inc/leftcolumn.php on line 331



تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org