Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/saaorg/public_html/index.php:2) in /home/saaorg/public_html/index.php on line 6

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/saaorg/public_html/index.php:2) in /home/saaorg/public_html/index.php on line 7

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/saaorg/public_html/index.php:2) in /home/saaorg/public_html/inc/functions.php on line 421

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/saaorg/public_html/index.php:2) in /home/saaorg/public_html/inc/functions.php on line 424

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/saaorg/public_html/index.php:2) in /home/saaorg/public_html/inc/functions.php on line 437
Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ۴. خدا اور رسول کی طرف جھوٹی نسبت دینا

۴. خدا اور رسول کی طرف جھوٹی نسبت دینا مسئلہ ٢٧۶. اگر روزہ دار کہنے یا لکھنے یا اشارہ وغیرہ کے ذریعہ خدا اور رسول اور آنحضرت کے بر حق جانشینوں کی طرف عمداً جھوٹی نسبت دے تو اگر چہ وہ فوراً کہہ دے کہ میں نے جھوٹ کہا ہے یا توبہ کر لے، لیکن اس کا روزہ باطل ہے اور بنا بر احتیاط واجب حضرت زہراء علیہا السلام، تمام پیغمبران اور ان کے جانشین بھی اس حکم میں برابر ہیں.

مسئلہ ٢٧٧. قرآن اور دعائیں پڑھنا جبکہ اس شخص کو علم ہو کہ بعض الفاظ کو وہ غلط پڑھ رہا ہے، اس صورت میں اگر کوئی مخاطب نہ ہو اور بغیر قصد کے پڑھ رہا ہو تو روزہ کے لئے مضر نہیں ہے چونکہ جھوٹ کی نسبت دینے کی نیت نہیں تھی اور نہ جاننے کی وجہ سے ممکن ہے بر خلاف واقع اور غلط پڑھا ہو اور سیرت بھی یہ تھی کہ قرآن پڑھتے تھے اگرچہ انہیں اس بات کا علم تھا کہ وہ غلط پڑھ رہے ہیں.
اگلا عنوانپچھلا عنوان



Warning: mysql_fetch_array() expects parameter 1 to be resource, boolean given in /home/saaorg/public_html/inc/leftcolumn.php on line 17

Warning: mysql_fetch_array() expects parameter 1 to be resource, boolean given in /home/saaorg/public_html/inc/leftcolumn.php on line 331



تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org