Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: فقہ اور زندگي 1 (توليدي ربا)

فقہ اور زندگي 1 (توليدي ربا) مؤلف: فقہ الثقلین
آخري اصلاح: 2008/09/15

«توليدي ربا» ايک نئي اصطلاح ہے جو بينک کے سسٹم ميں يا اس کے مشابہ دوسرے قرضوں ميں منافعوں کے لئے اس تحرير ميں مد نظر قرار دي گئي ہے اور اس کي فقہ کے رو سے تحقيق کي گئي ہے.
بہرحال کيونکہ عصمت صرف انبياء اور ائمہ معصومين عليھم السلام کے لئے ہي مختص ہے، اور ان ہستيوں کے علاوہ دوسرا کوئي بھي شخص غلطي اور خطا سے محفوظ نہيں ہے، لہذا يہ قلم بھي اجتہاد اور استنباط ميں اپنے آپ کو غلطيوں سے محفوظ نہيں سمجھتا. اہل نظر کي علمي تنقيدات اس کي قوت اور اتقان کا باعث بنيں گي.
اگلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org